امریکی ریاست میزوری میں شدید بارش کے بعد سیلابی صورتحال، رہائشی علاقے پانی میں ڈوب گئے، ایمرجنسی نافذ RSN پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اورگورننگ باڈی میں اختلافات، آزاد کشمیر انتخابات بائیکاٹ پر پی ٹی آئی تاحال فیصلہ نہ کرسکی RSN ناروےکے اسٹار فٹبالر ارلنگ ہالینڈ سے مشابہت نے روسی ماڈل کی قسمت بدل دی RSN شہید رہنما سید علی خامنہ ای اور تمام شہدا کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے، ایرانی سپریم لیڈر RSN وفاقی کابینہ میں ردو بدل اور نوجوان و نئے چہروں کی شمولیت کا امکان، وزیراعظم نے قریبی رفقاء سے مشاورت مکمل کرلی RSN سرگودھا میں رشتہ دار نے 6 سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا RSN گیت ’خسارہ‘ کا خیال اُس وقت آیا جب اسکی کوئی شاعری بھی نہیں تھی بس ذہن میں ٹون تھی: عبد الحنان RSN شادی کا فیصلہ میرا تھا، اس معاملے میں کسی کو الزام نہیں دے سکتی: میرا سیٹھی RSN فیلڈ مارشل عاصم منیرکی ترک صدر سے ملاقات، پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو RSN پاکستانی ڈرامے نیٹ فلکس پر کیوں نہیں؟ فیصل قریشی نے وجہ بتا دی RSN
تازہ خبریں

شہید رہنما سید علی خامنہ ای اور تمام شہدا کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے، ایرانی سپریم لیڈر

16 • 12 Jul 2026

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نےکہا ہےکہ شہید رہنما سید علی خامنہ ای اور تمام شہدا کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق اپنے تحریری بیان میں سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ ایران شہید سپریم لیڈر کے راستے پر ثابت قدم رہے گا اور ان کی شہادت سمیت حالیہ جنگ میں شہید ہونے والے تمام افراد کے خون کا انتقام لےگا، یہ انتقام ہماری قوم کی خواہش ہے اور یہ ہر صورت پورا ہو کر رہےگا۔ انہوں نےکہا کہ ان جرائم کے ذمہ دار افراد کی نشاندہی ہو چکی ہے اور وہ اپنے ساتھ اپنی قبروں تک پرسکون موت مرنےکی نامکمل خواہش لےکر جائیں گے۔ مجتبیٰ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ ہم رہیں یا نہ رہیں، یہ وعدہ ضرور پورا ہوگا اور بہت جلد دنیا بھر کے آزاد انسان اس مشن کی تکمیل میں اپنا اپنا کردار ادا کریں گے۔
More News