امریکی ریاست میزوری میں شدید بارش کے بعد سیلابی صورتحال، رہائشی علاقے پانی میں ڈوب گئے، ایمرجنسی نافذ RSN پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اورگورننگ باڈی میں اختلافات، آزاد کشمیر انتخابات بائیکاٹ پر پی ٹی آئی تاحال فیصلہ نہ کرسکی RSN ناروےکے اسٹار فٹبالر ارلنگ ہالینڈ سے مشابہت نے روسی ماڈل کی قسمت بدل دی RSN شہید رہنما سید علی خامنہ ای اور تمام شہدا کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے، ایرانی سپریم لیڈر RSN وفاقی کابینہ میں ردو بدل اور نوجوان و نئے چہروں کی شمولیت کا امکان، وزیراعظم نے قریبی رفقاء سے مشاورت مکمل کرلی RSN سرگودھا میں رشتہ دار نے 6 سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا RSN گیت ’خسارہ‘ کا خیال اُس وقت آیا جب اسکی کوئی شاعری بھی نہیں تھی بس ذہن میں ٹون تھی: عبد الحنان RSN شادی کا فیصلہ میرا تھا، اس معاملے میں کسی کو الزام نہیں دے سکتی: میرا سیٹھی RSN فیلڈ مارشل عاصم منیرکی ترک صدر سے ملاقات، پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو RSN پاکستانی ڈرامے نیٹ فلکس پر کیوں نہیں؟ فیصل قریشی نے وجہ بتا دی RSN
تازہ خبریں

فٹبال ورلڈکپ: میکسیکو کو شکست دیکر انگلینڈ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

2 • 06 Jul 2026

میکسیکو سٹی: انگلینڈ نے فیفا ورلڈکپ کے پری کوارٹر فائنل میں میزبان میکسیکو کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے ہرا دیا۔

انگلینڈ کی ٹیم میکسیکو کو شکست دیکر فٹبال ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی، کوارٹر فائنل مین انگینڈ کا مقابلہ ناروے سے ہوگا۔ میچ میں انگلینڈ کی جانب سے بیلہنگم نے دو جبکہ کپتان ہیری کین نے ایک گول کیا۔ میکسیکو کے گول کوئی نینس اور جمینینس نے بنائے۔ میچ میں انگلینڈ کی ٹیم دوسرے ہاف کے 54ویں منٹ سے 10 کھلاریوں سے کھیلی، ریفری نے انگلش پلیئر جیرل کوانساہ کو ریڈ کارڈ دکھا کر میدان سے باہر بھیج دیا۔ آج کھیلے گئے پہلے پری کوارٹر فائنل میں ناروے نے 5 بار کی چیمپئن برازیل کو دو ایک سے شکست دیکر فٹبال ورلڈکپ سے باہر کردیا۔
More News