امریکی ریاست میزوری میں شدید بارش کے بعد سیلابی صورتحال، رہائشی علاقے پانی میں ڈوب گئے، ایمرجنسی نافذ RSN پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اورگورننگ باڈی میں اختلافات، آزاد کشمیر انتخابات بائیکاٹ پر پی ٹی آئی تاحال فیصلہ نہ کرسکی RSN ناروےکے اسٹار فٹبالر ارلنگ ہالینڈ سے مشابہت نے روسی ماڈل کی قسمت بدل دی RSN شہید رہنما سید علی خامنہ ای اور تمام شہدا کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے، ایرانی سپریم لیڈر RSN وفاقی کابینہ میں ردو بدل اور نوجوان و نئے چہروں کی شمولیت کا امکان، وزیراعظم نے قریبی رفقاء سے مشاورت مکمل کرلی RSN سرگودھا میں رشتہ دار نے 6 سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا RSN گیت ’خسارہ‘ کا خیال اُس وقت آیا جب اسکی کوئی شاعری بھی نہیں تھی بس ذہن میں ٹون تھی: عبد الحنان RSN شادی کا فیصلہ میرا تھا، اس معاملے میں کسی کو الزام نہیں دے سکتی: میرا سیٹھی RSN فیلڈ مارشل عاصم منیرکی ترک صدر سے ملاقات، پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو RSN پاکستانی ڈرامے نیٹ فلکس پر کیوں نہیں؟ فیصل قریشی نے وجہ بتا دی RSN
تازہ خبریں

دلجیت دوسانجھ نے لاہور نہ آنے کی اہم وجہ بتادی

3 • 03 Jul 2026

بھارت کے نامور پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے لاہورنا آنے کی اہم وجہ بتا دی۔

گلوکار نے منگل کے روز اپنے یورپی دورے کی تشہیر کے سلسلے میں انسٹاگرام پر لائیو سیشن کیا، اس دوران انہوں مداحوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کے سوال کے جواب بھی دیے۔ اسی دوران لاہور سے تعلق رکھنے والے ایک مداح نے گلوکار سے شہر کا دورہ کرنے کی درخواست کی، جس پر انہوں نے کہا کہ نہیں بھائی اگر لاہور آیا تو مجھے باقی جگہ جانے پر تنگ کریں گے، آپ سب کو پتا ہی ہے دنیا میں کیا چل رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ سب سیاست کا کھیل ہے، میں ہمیشہ سیاست سے دور رہتا ہوں، یہ بات پکی ہے کہ کبھی بھی حالات ٹھیک ہو نہیں سکتے، اگر لاہور آگیا تو بہت گالیاں پڑیں گی۔
More News