امریکی ریاست میزوری میں شدید بارش کے بعد سیلابی صورتحال، رہائشی علاقے پانی میں ڈوب گئے، ایمرجنسی نافذ RSN پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اورگورننگ باڈی میں اختلافات، آزاد کشمیر انتخابات بائیکاٹ پر پی ٹی آئی تاحال فیصلہ نہ کرسکی RSN ناروےکے اسٹار فٹبالر ارلنگ ہالینڈ سے مشابہت نے روسی ماڈل کی قسمت بدل دی RSN شہید رہنما سید علی خامنہ ای اور تمام شہدا کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے، ایرانی سپریم لیڈر RSN وفاقی کابینہ میں ردو بدل اور نوجوان و نئے چہروں کی شمولیت کا امکان، وزیراعظم نے قریبی رفقاء سے مشاورت مکمل کرلی RSN سرگودھا میں رشتہ دار نے 6 سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا RSN گیت ’خسارہ‘ کا خیال اُس وقت آیا جب اسکی کوئی شاعری بھی نہیں تھی بس ذہن میں ٹون تھی: عبد الحنان RSN شادی کا فیصلہ میرا تھا، اس معاملے میں کسی کو الزام نہیں دے سکتی: میرا سیٹھی RSN فیلڈ مارشل عاصم منیرکی ترک صدر سے ملاقات، پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو RSN پاکستانی ڈرامے نیٹ فلکس پر کیوں نہیں؟ فیصل قریشی نے وجہ بتا دی RSN
تازہ خبریں

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

2 • 03 Jul 2026

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ ویمنز ٹیم نے جنوبی افریقی ویمنز  ٹیم کو 40 رنز سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

اوول کے تاریخی گراؤنڈ پر کھیلے گئے ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ ویمنز  نے پہلے بیٹنگ میں 5 وکٹ پر 169رنز اسکور کیے۔ کپتان نیٹ شائور برنٹ نے 75 رنز کی اننگز کھیلی۔ اُن کے علاوہ ہیدر نائٹ نے 58 رنز بنائے، ملابا اور شبنم اسماعیل نے 2،2   کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقی ویمنز  ٹیم 8 وکٹ پر129رنز تک پہنچ سکی اور 40 رنز سے میچ ہار گئی۔ تزمین برٹز 51 رنز بناکر نمایاں رہیں۔ یوں  انگلینڈ ویمنز ٹیم نے جنوبی افریقی ویمنز ٹیم کو 40 رنز سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ ایونٹ کے فائنل میں انگلینڈ ویمنز کا مقابلہ آسٹریلیا ویمنز سے اتوار5  جولائی کو ہوگا۔
More News