امریکی ریاست میزوری میں شدید بارش کے بعد سیلابی صورتحال، رہائشی علاقے پانی میں ڈوب گئے، ایمرجنسی نافذ RSN پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اورگورننگ باڈی میں اختلافات، آزاد کشمیر انتخابات بائیکاٹ پر پی ٹی آئی تاحال فیصلہ نہ کرسکی RSN ناروےکے اسٹار فٹبالر ارلنگ ہالینڈ سے مشابہت نے روسی ماڈل کی قسمت بدل دی RSN شہید رہنما سید علی خامنہ ای اور تمام شہدا کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے، ایرانی سپریم لیڈر RSN وفاقی کابینہ میں ردو بدل اور نوجوان و نئے چہروں کی شمولیت کا امکان، وزیراعظم نے قریبی رفقاء سے مشاورت مکمل کرلی RSN سرگودھا میں رشتہ دار نے 6 سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا RSN گیت ’خسارہ‘ کا خیال اُس وقت آیا جب اسکی کوئی شاعری بھی نہیں تھی بس ذہن میں ٹون تھی: عبد الحنان RSN شادی کا فیصلہ میرا تھا، اس معاملے میں کسی کو الزام نہیں دے سکتی: میرا سیٹھی RSN فیلڈ مارشل عاصم منیرکی ترک صدر سے ملاقات، پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو RSN پاکستانی ڈرامے نیٹ فلکس پر کیوں نہیں؟ فیصل قریشی نے وجہ بتا دی RSN
تازہ خبریں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید 5 فیصد سے زائد کمی

16 • 25 Jun 2026

نیویارک: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 5 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل کی قیمت 73 ڈالر فی بیرل ہوگئی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 70، یو اے ای مربن 66 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔ ایران اور امریکا کے درمیان سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے معاہدے کے بعد سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ دیکھا جا رہا ہے۔
More News