امریکی ریاست میزوری میں شدید بارش کے بعد سیلابی صورتحال، رہائشی علاقے پانی میں ڈوب گئے، ایمرجنسی نافذ RSN پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اورگورننگ باڈی میں اختلافات، آزاد کشمیر انتخابات بائیکاٹ پر پی ٹی آئی تاحال فیصلہ نہ کرسکی RSN ناروےکے اسٹار فٹبالر ارلنگ ہالینڈ سے مشابہت نے روسی ماڈل کی قسمت بدل دی RSN شہید رہنما سید علی خامنہ ای اور تمام شہدا کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے، ایرانی سپریم لیڈر RSN وفاقی کابینہ میں ردو بدل اور نوجوان و نئے چہروں کی شمولیت کا امکان، وزیراعظم نے قریبی رفقاء سے مشاورت مکمل کرلی RSN سرگودھا میں رشتہ دار نے 6 سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا RSN گیت ’خسارہ‘ کا خیال اُس وقت آیا جب اسکی کوئی شاعری بھی نہیں تھی بس ذہن میں ٹون تھی: عبد الحنان RSN شادی کا فیصلہ میرا تھا، اس معاملے میں کسی کو الزام نہیں دے سکتی: میرا سیٹھی RSN فیلڈ مارشل عاصم منیرکی ترک صدر سے ملاقات، پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو RSN پاکستانی ڈرامے نیٹ فلکس پر کیوں نہیں؟ فیصل قریشی نے وجہ بتا دی RSN
تازہ خبریں

ایران کیساتھ ڈیل مکمل ، آبنائے ہرمز جمعہ کو معاہدے پر دستخط کے بعد کھل جائے گی ، ڈونلڈ ٹرمپ

16 • 15 Jun 2026

معاہدہ خطے میں امن و سلامتی لائے گا ،آبنائے ہرمز ٹول فری ہو گی ، دنیا بھر کے جہاز اپنی سرگرمیاں شروع کریں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ڈیل مکمل ہو گئی ہے۔ صدر ٹرمپ نے سب کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آبنائے ہرمز جمعہ کو جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط کے بعد کھل جائے گی، آبنائے ہرمز کو بارودی سرنگوں سے پاک کرنے کے لیے کھولا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر کے جہازاپنی سرگرمیاں شروع کریں، تیل کی ترسیل بحال ہونے کا وقت آ گیا۔ ایران کے ساتھ معاہدے کے تحت آبنائے ہرمز ٹول فری ہو گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ معاہدہ پورے خطے میں امن اور سلامتی لائے گا، کئی صدور نے ایران کے ساتھ امن قائم کرنے کی کوشش کی، میرے آنے سے پہلے سب ناکام رہے۔ قبل ازیں ٹرمپ نے کہا تھا کہ لبنان پر اسرائیلی حملوں کے باعث ایران امریکا امن معاہدے میں چند گھنٹے کی تاخیر ہوئی ، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو عقل نہیں ہے۔
More News