امریکی ریاست میزوری میں شدید بارش کے بعد سیلابی صورتحال، رہائشی علاقے پانی میں ڈوب گئے، ایمرجنسی نافذ RSN پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اورگورننگ باڈی میں اختلافات، آزاد کشمیر انتخابات بائیکاٹ پر پی ٹی آئی تاحال فیصلہ نہ کرسکی RSN ناروےکے اسٹار فٹبالر ارلنگ ہالینڈ سے مشابہت نے روسی ماڈل کی قسمت بدل دی RSN شہید رہنما سید علی خامنہ ای اور تمام شہدا کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے، ایرانی سپریم لیڈر RSN وفاقی کابینہ میں ردو بدل اور نوجوان و نئے چہروں کی شمولیت کا امکان، وزیراعظم نے قریبی رفقاء سے مشاورت مکمل کرلی RSN سرگودھا میں رشتہ دار نے 6 سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا RSN گیت ’خسارہ‘ کا خیال اُس وقت آیا جب اسکی کوئی شاعری بھی نہیں تھی بس ذہن میں ٹون تھی: عبد الحنان RSN شادی کا فیصلہ میرا تھا، اس معاملے میں کسی کو الزام نہیں دے سکتی: میرا سیٹھی RSN فیلڈ مارشل عاصم منیرکی ترک صدر سے ملاقات، پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو RSN پاکستانی ڈرامے نیٹ فلکس پر کیوں نہیں؟ فیصل قریشی نے وجہ بتا دی RSN
تازہ خبریں

برازیل میں دو ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرا گئے، 6 افراد ہلاک

16 • 14 Jun 2026

برازیل میں دو ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرا گئے جس کے باعث 6 افراد ہلاک ہوگئے۔

برازیلی میڈیا کے مطابق برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں دو ہیلی کاپٹر فضا میں آپس میں ٹکرائے۔ برازیلی حکام نے بتایاکہ ایک ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد الیکٹرک کار پارکنگ میں گرا جس کے باعث وہاں موجود 20 گاڑیاں بھی جل کر خاکستر ہوگئیں۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ حادثے میں ہیلی کاپٹروں میں سوار 6 افراد ہلاک ہوگئے، واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
More News