امریکی ریاست میزوری میں شدید بارش کے بعد سیلابی صورتحال، رہائشی علاقے پانی میں ڈوب گئے، ایمرجنسی نافذ RSN پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اورگورننگ باڈی میں اختلافات، آزاد کشمیر انتخابات بائیکاٹ پر پی ٹی آئی تاحال فیصلہ نہ کرسکی RSN ناروےکے اسٹار فٹبالر ارلنگ ہالینڈ سے مشابہت نے روسی ماڈل کی قسمت بدل دی RSN شہید رہنما سید علی خامنہ ای اور تمام شہدا کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے، ایرانی سپریم لیڈر RSN وفاقی کابینہ میں ردو بدل اور نوجوان و نئے چہروں کی شمولیت کا امکان، وزیراعظم نے قریبی رفقاء سے مشاورت مکمل کرلی RSN سرگودھا میں رشتہ دار نے 6 سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا RSN گیت ’خسارہ‘ کا خیال اُس وقت آیا جب اسکی کوئی شاعری بھی نہیں تھی بس ذہن میں ٹون تھی: عبد الحنان RSN شادی کا فیصلہ میرا تھا، اس معاملے میں کسی کو الزام نہیں دے سکتی: میرا سیٹھی RSN فیلڈ مارشل عاصم منیرکی ترک صدر سے ملاقات، پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو RSN پاکستانی ڈرامے نیٹ فلکس پر کیوں نہیں؟ فیصل قریشی نے وجہ بتا دی RSN
تازہ خبریں

معاہدہ ہوگیا،ٹرمپ کا ایران پر حملے روکنے کا اعلان

16 • 11 Jun 2026

معاہدے پر دستخط کے وقت اور جگہ کا اعلان جلد کیا جائے گا،امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ  مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں ، ایران پر فضائی حملوں اور بمباری کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بات چیت کے نکات کی ایرانی قیادت نے منظوری دیدی ہے،امریکا، پاکستان، اسرائیل اور دیگر اتحادی ممالک نے بھی نکات منظور کرلیے ہیں۔ سعودی عرب، یو اے ای، قطر، بحرین، کویت، اردن اور مصر نے بھی منظوری دی ،معاہدے پر دستخط ہونے تک بحری ناکہ بندی جاری رہے گی،معاہدے پر دستخط کے وقت اور جگہ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ دوسری جانب ایرانی حکومت کی جانب سے تاحال صدر ٹرمپ کے معاہدے کے بنیادی نکات پر اتفاق رائے کے دعوے کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔
More News