امریکی ریاست میزوری میں شدید بارش کے بعد سیلابی صورتحال، رہائشی علاقے پانی میں ڈوب گئے، ایمرجنسی نافذ RSN پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اورگورننگ باڈی میں اختلافات، آزاد کشمیر انتخابات بائیکاٹ پر پی ٹی آئی تاحال فیصلہ نہ کرسکی RSN ناروےکے اسٹار فٹبالر ارلنگ ہالینڈ سے مشابہت نے روسی ماڈل کی قسمت بدل دی RSN شہید رہنما سید علی خامنہ ای اور تمام شہدا کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے، ایرانی سپریم لیڈر RSN وفاقی کابینہ میں ردو بدل اور نوجوان و نئے چہروں کی شمولیت کا امکان، وزیراعظم نے قریبی رفقاء سے مشاورت مکمل کرلی RSN سرگودھا میں رشتہ دار نے 6 سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا RSN گیت ’خسارہ‘ کا خیال اُس وقت آیا جب اسکی کوئی شاعری بھی نہیں تھی بس ذہن میں ٹون تھی: عبد الحنان RSN شادی کا فیصلہ میرا تھا، اس معاملے میں کسی کو الزام نہیں دے سکتی: میرا سیٹھی RSN فیلڈ مارشل عاصم منیرکی ترک صدر سے ملاقات، پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو RSN پاکستانی ڈرامے نیٹ فلکس پر کیوں نہیں؟ فیصل قریشی نے وجہ بتا دی RSN
تازہ خبریں

لاہور میں نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون سے اجتماعی زیادتی،گردہ بھی نکال لیا گیا

15 • 21 Feb 2026

لاہورکے علاقے چوہنگ میں نوکری کا جھانسہ دےکر خاتون سے اجتماعی زیادتی اور گردہ نکالنےکا واقعہ پیش آیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق واقعہ ڈیڑھ ماہ قبل لاہور کے علاقے چوہنگ میں پیش آیا، ملزمان نے خاتون کو نوکری کا جھانسہ دے کر اغوا کیا اور راولپنڈی لے جا کر ایک گھر میں قید کر دیا۔ ملزمان نے خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بھی بنایا۔ میڈیکل چیک اپ میں خاتون کا بایاں گردہ نہ ہونے کا انکشاف ہوا۔ چیئرپرسن ویمن پروٹیکشن اتھارٹی پنجاب حنا پرویز بٹ نے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور سے رپورٹ طلب کرلی اور واقعے میں ملوث تمام ملزمان کو فوری گرفتار کرنےکا حکم دے دیا۔ حنا پرویز بٹ کا کہنا ہےکہ متاثرہ خاتون کو مکمل قانونی، طبی اور نفسیاتی معاونت فراہم کی جائےگی۔
More News