لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کا ایک اور شاندار اعزاز RSN فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ RSN مشکل وقت میں کھلاڑیوں پر ملبہ نہیں ڈالوں گا، سیریز کے بعد فیصلہ کریں گے کس کو نکالنا ہے، ہیڈکوچ سرفراز احمد RSN پاکستان ہاکی ٹیم نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر ورلڈکپ میں 11ویں پوزیشن حاصل کرلی RSN میاں حمزہ فضل کا کرکٹ کے فروغ کے لیے شاندار اقدام — کینٹ زون ٹی ٹوئنٹی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کی مکمل اسپانسر شپ کا اعلان RSN پنجاب میں مون سون بارشوں کا نیا اسپیل، اہم علاقوں کیلئے الرٹ جاری RSN فیلڈ مارشل کا دفاعی صنعتی کمپلیکس کا دورہ، مقامی سطح پر تیار ہتھیاروں اور گولہ بارود کے تجربات کا مشاہدہ RSN امریکی صدر ٹرمپ کا وینزویلا کیساتھ دنیا کی تاریخ کے سب سے بڑے تیل کے معاہدے کا اعلان RSN عثمان وزیر کی اگلی انٹرنیشنل فائٹ 26 ستمبر کو تھائی لینڈ میں ہوگی RSN اردوان اور نیتن یاہو کے درمیان تلخ بیانات کا تبادلہ، ترک صدر نے کھری کھری سنادی RSN
تازہ خبریں

نیشنل چیمپئنز کپ کا فاتح کون؟ فائنل معرکہ آج ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگا

2 • 18 Aug 2026

نیشنل چیمپئنز کپ کا فاتح کون؟ فائنل معرکہ آج ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگا۔

پاکستان گرینز اور پاکستان گولڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، شاہین شاہ آفریدی پاکستان گولڈ اور شاداب خان پاکستان گرینز کی قیادت کریں گے، دونوں ٹیموں کے کپتان فائنل میں اچھی کارکردگی دکھانے کیلئے پر امید ہیں۔ فائنل میچ سے قبل ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی، دونوں ٹیموں کے کپتانوں کا ٹرافی کے ساتھ فوٹو شوٹ ہوا۔ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو 50 لاکھ اور رنر اپ کو 25 لاکھ کی انعامی رقم ملے گی، سٹیڈیم میں شائقین کا داخلہ مفت ہوگا، میچ کے اختتام پر معروف گلوکار ساحر علی بگا پرفارم کریں گے۔
More News