لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کا ایک اور شاندار اعزاز RSN فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ RSN مشکل وقت میں کھلاڑیوں پر ملبہ نہیں ڈالوں گا، سیریز کے بعد فیصلہ کریں گے کس کو نکالنا ہے، ہیڈکوچ سرفراز احمد RSN پاکستان ہاکی ٹیم نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر ورلڈکپ میں 11ویں پوزیشن حاصل کرلی RSN میاں حمزہ فضل کا کرکٹ کے فروغ کے لیے شاندار اقدام — کینٹ زون ٹی ٹوئنٹی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کی مکمل اسپانسر شپ کا اعلان RSN پنجاب میں مون سون بارشوں کا نیا اسپیل، اہم علاقوں کیلئے الرٹ جاری RSN فیلڈ مارشل کا دفاعی صنعتی کمپلیکس کا دورہ، مقامی سطح پر تیار ہتھیاروں اور گولہ بارود کے تجربات کا مشاہدہ RSN امریکی صدر ٹرمپ کا وینزویلا کیساتھ دنیا کی تاریخ کے سب سے بڑے تیل کے معاہدے کا اعلان RSN عثمان وزیر کی اگلی انٹرنیشنل فائٹ 26 ستمبر کو تھائی لینڈ میں ہوگی RSN اردوان اور نیتن یاہو کے درمیان تلخ بیانات کا تبادلہ، ترک صدر نے کھری کھری سنادی RSN
تازہ خبریں

اجے دیوگن بنیں گے ’کرائم پٹرول‘ کے نئے میزبان، شو کا نیا سیزن کب شروع ہو گا؟

3 • 12 Aug 2026

اجے دیوگن کی میزبانی میں شو کا نیا سیزن 31 اگست 2026 سے شروع ہونے جا رہا ہے

بالی ووڈ کے معروف اداکار اجے دیوگن اب ٹی وی کے مقبول کرائم شو ’کرائم پٹرول‘ کی میزبانی کرتے نظر آئیں گے۔ اجے دیوگن کی میزبانی میں شو کا نیا سیزن 31 اگست 2026 سے شروع ہونے جا رہا ہے جس میں ایسے حقیقی واقعات سے متاثرہ کیسز پیش کیے جائیں گے جنہوں نے ملک بھر میں لوگوں کو متاثر کیا۔ حال ہی میں جاری کیے گئے پرومو میں اجے دیوگن اپنی سنجیدہ اور پُراثر آواز میں ناظرین سے مخاطب ہوتے دکھائی دیے جس میں انہوں نے لوگوں کو خوف میں مبتلا ہونے کے بجائے اپنے اردگرد کے لوگوں اور حالات کے حوالے سے زیادہ محتاط رہنے کا مشورہ دیا۔ اجے دیوگن نے ’کرائم پٹرول‘ کا حصہ بننے کو اپنے مداحوں اور ناظرین کے لیے ایک ذمہ داری قرار دیا۔ ’کرائم پٹرول‘ کب شروع ہو گا؟ شو کا کرنٹ سیزن پیر، 31 اگست 2026 کو رات 10:30 بجے بھارتی ٹی وی جینلز پر نشر ہو گا۔
More News