لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کا ایک اور شاندار اعزاز RSN فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ RSN مشکل وقت میں کھلاڑیوں پر ملبہ نہیں ڈالوں گا، سیریز کے بعد فیصلہ کریں گے کس کو نکالنا ہے، ہیڈکوچ سرفراز احمد RSN پاکستان ہاکی ٹیم نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر ورلڈکپ میں 11ویں پوزیشن حاصل کرلی RSN میاں حمزہ فضل کا کرکٹ کے فروغ کے لیے شاندار اقدام — کینٹ زون ٹی ٹوئنٹی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کی مکمل اسپانسر شپ کا اعلان RSN پنجاب میں مون سون بارشوں کا نیا اسپیل، اہم علاقوں کیلئے الرٹ جاری RSN فیلڈ مارشل کا دفاعی صنعتی کمپلیکس کا دورہ، مقامی سطح پر تیار ہتھیاروں اور گولہ بارود کے تجربات کا مشاہدہ RSN امریکی صدر ٹرمپ کا وینزویلا کیساتھ دنیا کی تاریخ کے سب سے بڑے تیل کے معاہدے کا اعلان RSN عثمان وزیر کی اگلی انٹرنیشنل فائٹ 26 ستمبر کو تھائی لینڈ میں ہوگی RSN اردوان اور نیتن یاہو کے درمیان تلخ بیانات کا تبادلہ، ترک صدر نے کھری کھری سنادی RSN
تازہ خبریں

تنقید کی وجہ سے ذہنی اذیت: جاپانی انفلوئنسر نے لائیو اسٹریمنگ کے دوران خودکشی کرلی

6 • 12 Aug 2026

جاپان سے تعلق رکھنے والی انفلوئنسر مینا چن نے لائیو اسٹریمنگ کے دوران خودکشی کرلی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا میں مقیم مشہور جاپانی انفلوئنسر مینا چن نے اپنی 26 ویں سالگرہ سے چند روز قبل ٹک ٹاک لائیو اسٹریمنگ کے دوران اپنی جان لے لی۔ مینا چن کے پاپ(k pop) گروپ ’این ہائپن‘ کی مداح تھی جس کے ٹاک ٹاک پر 3 لاکھ اور انسٹاگرام پر ایک لاکھ 50 ہزار سے زائد فالوورز تھے۔ مینا چن انسٹاگرام پر لائف اسٹائل، فیشن اور کاسمیٹکس سے متعلق مختلف ویڈیوز بنا کر شیئر کرتی تھی۔ انفلوئنسر کی موت کی تصدیق اہل خانہ کی جانب سے مینا چن کے انسٹاگرام کی اسٹوری کے ذریعے کی گئی۔ اہل خانہ نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر تنقید کی وجہ سے وہ شدید ذہنی اذیت کا شکار تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا انفلوئنسر کی موت کے حوالے سے تمام پہلوؤں سے تفتیش کی جارہی ہے۔
More News