لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کا ایک اور شاندار اعزاز RSN فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ RSN مشکل وقت میں کھلاڑیوں پر ملبہ نہیں ڈالوں گا، سیریز کے بعد فیصلہ کریں گے کس کو نکالنا ہے، ہیڈکوچ سرفراز احمد RSN پاکستان ہاکی ٹیم نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر ورلڈکپ میں 11ویں پوزیشن حاصل کرلی RSN میاں حمزہ فضل کا کرکٹ کے فروغ کے لیے شاندار اقدام — کینٹ زون ٹی ٹوئنٹی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کی مکمل اسپانسر شپ کا اعلان RSN پنجاب میں مون سون بارشوں کا نیا اسپیل، اہم علاقوں کیلئے الرٹ جاری RSN فیلڈ مارشل کا دفاعی صنعتی کمپلیکس کا دورہ، مقامی سطح پر تیار ہتھیاروں اور گولہ بارود کے تجربات کا مشاہدہ RSN امریکی صدر ٹرمپ کا وینزویلا کیساتھ دنیا کی تاریخ کے سب سے بڑے تیل کے معاہدے کا اعلان RSN عثمان وزیر کی اگلی انٹرنیشنل فائٹ 26 ستمبر کو تھائی لینڈ میں ہوگی RSN اردوان اور نیتن یاہو کے درمیان تلخ بیانات کا تبادلہ، ترک صدر نے کھری کھری سنادی RSN
تازہ خبریں

بھارت: شوہر نے کھانا تیار نہ کرنے اور سوشل میڈیا ریلز بنانے پر بیوی کو قتل کرڈالا

16 • 08 Aug 2026

بھارت میں ایک ظالم شوہر نے گھریلو جھگڑے کے دوران اپنی بیوی کا گلا دبا کر قتل کرڈالا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ 25 جولائی کو بھارتی شہر بنگلورو کے علاقے کمبالگوڈو میں پیش آیا جہاں 24 سالہ دھیرج کمار نے اپنی بیوی ریما کماری کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق دھیرج کمار اپنی بیوی کو قتل کرنے کے بعد آبائی ریاست بہار فرار ہوگیا تھا، واقعے کی اطلاع مکان مالک نے دی جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دھیرج کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے مزید بتایا کہ دوران تفتیش ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ 10 ماہ قبل اس نے ریما کماری سے پسند کی شادی کی تھی اور ہم ریما کی فیملی کو بغیر بتائے بنگلورو منتقل ہوگئے تھے۔ پولیس کے مطابق ملزم کا کہنا ہے کہ بنگلورو منتقل ہونے کے بعد ریما کی اس میں دلچسپی ختم ہو گئی تھی اور وہ اپنا زیادہ تر وقت سوشل میڈیا ریلز بنانے میں گزارتی تھی جبکہ وہ کھانا بھی صرف اپنے لیے ہی پکاتی تھی، یہی ہماری لڑائی کی وجہ بنی اور اسی دوران میں نے ریما کماری کو اس کے دوپٹے سے ہی گلا دبا کر کا قتل کر دیا اور لاش کو چادر میں لپیٹ کر فرار ہو گیا۔
More News