لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کا ایک اور شاندار اعزاز RSN فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ RSN مشکل وقت میں کھلاڑیوں پر ملبہ نہیں ڈالوں گا، سیریز کے بعد فیصلہ کریں گے کس کو نکالنا ہے، ہیڈکوچ سرفراز احمد RSN پاکستان ہاکی ٹیم نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر ورلڈکپ میں 11ویں پوزیشن حاصل کرلی RSN میاں حمزہ فضل کا کرکٹ کے فروغ کے لیے شاندار اقدام — کینٹ زون ٹی ٹوئنٹی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کی مکمل اسپانسر شپ کا اعلان RSN پنجاب میں مون سون بارشوں کا نیا اسپیل، اہم علاقوں کیلئے الرٹ جاری RSN فیلڈ مارشل کا دفاعی صنعتی کمپلیکس کا دورہ، مقامی سطح پر تیار ہتھیاروں اور گولہ بارود کے تجربات کا مشاہدہ RSN امریکی صدر ٹرمپ کا وینزویلا کیساتھ دنیا کی تاریخ کے سب سے بڑے تیل کے معاہدے کا اعلان RSN عثمان وزیر کی اگلی انٹرنیشنل فائٹ 26 ستمبر کو تھائی لینڈ میں ہوگی RSN اردوان اور نیتن یاہو کے درمیان تلخ بیانات کا تبادلہ، ترک صدر نے کھری کھری سنادی RSN
تازہ خبریں

’لاک اپ سیزن 2‘ کا فائنل: شریا کلرا نے شیوانگی جوشی کو ہرا کر ٹرافی اپنے نام کرلی

3 • 06 Aug 2026

اپنا نام فاتح کے طور پر سننے کے بعد شریا کلرا جذباتی ہو گئیں اور آبدیدہ نظر آئیں

نیٹ فلکس کے ریئلٹی شو ’لاک اپ: سچ یا سزا‘ کا فاتح سامنے آگیا ہے۔ کانٹینٹ کریئٹر اور ریئلٹی شو اسٹار شریا کلرا نے شیوانگی جوشی کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی جس کے بعد انہیں ایک کروڑ روپے انعامی رقم بھی دی گئی۔ ہائی وولٹیج گرینڈ فائنل میں مختلف ’اگنی پریکشا‘ چیلنجز کے بعد شریا کلرا فاتح قرار پائیں۔ فائنل کا آغاز ایک فزیکل ٹاسک سے ہوا، جس میں رام کپور پانچویں نمبر پر رہے اور مقابلے سے باہر ہو گئے دوسرے مرحلے ’بلف ماسٹر‘ میں یوگیش راوت نے باقی مدمقابلوں، شیوانگی جوشی، شریا کلرا اور شلپا شندے کو دھوکا دے کر ’غیر محفوظ‘ اسٹیٹس بینڈ حاصل کرنے کی کوشش کی۔ یوگیش شلپا شندے کو کامیابی سے بلف کرنے میں کامیاب رہے، جس کے بعد شلپا شو سے باہر ہو گئیں اور یوگیش نے ٹاپ تھری میں جگہ بنا لی۔ آخری اگنی پریکشا میں ٹاپ تھری نے ایک جیوری کا سامنا کیا، جس میں معروف شخصیات اور صحافی شامل تھے۔ سوال و جواب کے دوران شیوانگی جوشی سے ہرشد چوپڑا کے ساتھ تعلقات پر سوال کیا گیا، جبکہ یوگیش راوت کو ان کے رویے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ اسی دوران اویز دربار نے شریا کلرا پر وفادار دوست نہ ہونے اور دیگر مقابلہ کرنے والوں کے راز افشا کرنے کا الزام لگایا۔ شریا کو مسلسل جھگڑے کرنے اور دیگر شرکا کے خلاف سخت رویہ اختیار کرنے پر بھی تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ اس مرحلے کے بعد جیوری نے ووٹنگ کے ذریعے ٹاپ ٹو کا انتخاب کیا، جس کے نتیجے میں یوگیش راوت مقابلے سے باہر ہو گئے۔ آخری مرحلے میں سابق شرکا نے شریا کلرا اور شیوانگی جوشی میں سے اپنے پسندیدہ امیدوار کا انتخاب کیا، جبکہ جیلرز نے بھی ووٹ ڈالے۔ فاتح کا فیصلہ جیلرز، سابق شرکا اور ’جنتا کی جیوری‘ کے ووٹوں کی بنیاد پر کیا گیا، جس کے بعد شریا کلرا کو ’لاک اپ: سچ یا سزا‘ سیزن 2 کی فاتح قرار دیا گیا۔ اپنا نام فاتح کے طور پر سننے کے بعد شریا کلرا جذباتی ہو گئیں اور آبدیدہ نظر آئیں، جبکہ شیوانگی جوشی نتیجے پر مایوس دکھائی دیں۔دوسرے مرحلے ’بلف ماسٹر‘ میں یوگیش راوت نے باقی مدمقابلوں، شیوانگی جوشی، شریا کلرا اور شلپا شندے کو دھوکا دے کر ’غیر محفوظ‘ اسٹیٹس بینڈ حاصل کرنے کی کوشش کی۔ یوگیش شلپا شندے کو کامیابی سے بلف کرنے میں کامیاب رہے، جس کے بعد شلپا شو سے باہر ہو گئیں اور یوگیش نے ٹاپ تھری میں جگہ بنا لی۔ آخری اگنی پریکشا میں ٹاپ تھری نے ایک جیوری کا سامنا کیا، جس میں معروف شخصیات اور صحافی شامل تھے۔ سوال و جواب کے دوران شیوانگی جوشی سے ہرشد چوپڑا کے ساتھ تعلقات پر سوال کیا گیا، جبکہ یوگیش راوت کو ان کے رویے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ اسی دوران اویز دربار نے شریا کلرا پر وفادار دوست نہ ہونے اور دیگر مقابلہ کرنے والوں کے راز افشا کرنے کا الزام لگایا۔ شریا کو مسلسل جھگڑے کرنے اور دیگر شرکا کے خلاف سخت رویہ اختیار کرنے پر بھی تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ اس مرحلے کے بعد جیوری نے ووٹنگ کے ذریعے ٹاپ ٹو کا انتخاب کیا، جس کے نتیجے میں یوگیش راوت مقابلے سے باہر ہو گئے۔ آخری مرحلے میں سابق شرکا نے شریا کلرا اور شیوانگی جوشی میں سے اپنے پسندیدہ امیدوار کا انتخاب کیا، جبکہ جیلرز نے بھی ووٹ ڈالے۔ فاتح کا فیصلہ جیلرز، سابق شرکا اور ’جنتا کی جیوری‘ کے ووٹوں کی بنیاد پر کیا گیا، جس کے بعد شریا کلرا کو ’لاک اپ: سچ یا سزا‘ سیزن 2 کی فاتح قرار دیا گیا۔ اپنا نام فاتح کے طور پر سننے کے بعد شریا کلرا جذباتی ہو گئیں اور آبدیدہ نظر آئیں، جبکہ شیوانگی جوشی نتیجے پر مایوس دکھائی دیں۔
More News