لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کا ایک اور شاندار اعزاز RSN فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ RSN مشکل وقت میں کھلاڑیوں پر ملبہ نہیں ڈالوں گا، سیریز کے بعد فیصلہ کریں گے کس کو نکالنا ہے، ہیڈکوچ سرفراز احمد RSN پاکستان ہاکی ٹیم نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر ورلڈکپ میں 11ویں پوزیشن حاصل کرلی RSN میاں حمزہ فضل کا کرکٹ کے فروغ کے لیے شاندار اقدام — کینٹ زون ٹی ٹوئنٹی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کی مکمل اسپانسر شپ کا اعلان RSN پنجاب میں مون سون بارشوں کا نیا اسپیل، اہم علاقوں کیلئے الرٹ جاری RSN فیلڈ مارشل کا دفاعی صنعتی کمپلیکس کا دورہ، مقامی سطح پر تیار ہتھیاروں اور گولہ بارود کے تجربات کا مشاہدہ RSN امریکی صدر ٹرمپ کا وینزویلا کیساتھ دنیا کی تاریخ کے سب سے بڑے تیل کے معاہدے کا اعلان RSN عثمان وزیر کی اگلی انٹرنیشنل فائٹ 26 ستمبر کو تھائی لینڈ میں ہوگی RSN اردوان اور نیتن یاہو کے درمیان تلخ بیانات کا تبادلہ، ترک صدر نے کھری کھری سنادی RSN
تازہ خبریں

بھارت میں انوکھا واقعہ، دوبہنوں اور کزن نے اپنے کیمرا مین سے شادی کرلی

10 • 24 Jul 2026

بھارت میں شادی کا ایک ایسا انوکھا واقعہ پیش آیا جس نے سوشل میڈیا پر سب کی توجہ سمیٹ لی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ میں چند روز قبل شادی کی ایک تقریب ہوئی جو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 2 سگی بہنوں اور ان کی ایک کزن نے سوشل میڈیا  کیلئے ویڈیو بنانے والے کیمرا مین سے شادی کی۔ دھوریا گاؤں کی رہائشی اور سوشل میڈیا پر کانٹینٹ بنانے والی 20 سالہ ساروج، 19 سالہ ساوتری اور 18 سالہ سنتوش نے بتایا کہ انہوں نے 17 جولائی کو چامنڈا ماتا مندر میں اپنے کیمرامین وکاس عرف وِکو سے شادی کی۔ رپورٹس کے مطابق اس شادی کا انکشاف  تقریب کی ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ہوا، تینوں خواتین نے یہ فیصلہ اس لیے کیا کیونکہ وہ ایک دوسرے سے الگ رہنا نہیں چاہتی تھیں۔
More News