لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کا ایک اور شاندار اعزاز RSN فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ RSN مشکل وقت میں کھلاڑیوں پر ملبہ نہیں ڈالوں گا، سیریز کے بعد فیصلہ کریں گے کس کو نکالنا ہے، ہیڈکوچ سرفراز احمد RSN پاکستان ہاکی ٹیم نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر ورلڈکپ میں 11ویں پوزیشن حاصل کرلی RSN میاں حمزہ فضل کا کرکٹ کے فروغ کے لیے شاندار اقدام — کینٹ زون ٹی ٹوئنٹی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کی مکمل اسپانسر شپ کا اعلان RSN پنجاب میں مون سون بارشوں کا نیا اسپیل، اہم علاقوں کیلئے الرٹ جاری RSN فیلڈ مارشل کا دفاعی صنعتی کمپلیکس کا دورہ، مقامی سطح پر تیار ہتھیاروں اور گولہ بارود کے تجربات کا مشاہدہ RSN امریکی صدر ٹرمپ کا وینزویلا کیساتھ دنیا کی تاریخ کے سب سے بڑے تیل کے معاہدے کا اعلان RSN عثمان وزیر کی اگلی انٹرنیشنل فائٹ 26 ستمبر کو تھائی لینڈ میں ہوگی RSN اردوان اور نیتن یاہو کے درمیان تلخ بیانات کا تبادلہ، ترک صدر نے کھری کھری سنادی RSN
تازہ خبریں

سعودی عرب نے ایک سالہ ملٹی پل انٹری عمرہ ویزا متعارف کرادیا، متعدد بار عمرے کی اجازت ہوگی

16 • 21 Jul 2026

ریاض: سعودی حکومت نے ایک سالہ ملٹی پل انٹری عمرہ ویزا متعارف کرا دیا۔

سعودی وزارت حج و عمرہ نے زائرین کے لیے ایک سالہ ملٹی پل انٹری عمرہ ویزا متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت ویزا ہولڈر 365 دن کی مدت میں متعدد بار سعودی عرب میں داخل ہوسکیں گے جبکہ مجموعی قیام 90 روز تک محدود ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق نئے نظام کے تحت ہر سفر سے قبل زائرین کو نسک (Nusuk) پلیٹ فارم پر منظور شدہ سروس پیکیج خریدنا ہوگا، جبکہ نسک ایپ کے ذریعے عمرہ پرمٹ حاصل کرنا بھی لازمی ہوگا۔ وزارت کے مطابق ہر بار سعودی عرب سے روانگی کے بعد ویزا غیر فعال ہو جائے گا اور اگلے سفر کے لیے مقررہ شرائط پوری کرنے پر دوبارہ فعال کیا جائے گا۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے بقول یہ ویزا یکم ذوالقعدہ سے 13 ذوالحج تک یعنی حج سیزن کے دوران قابلِ استعمال نہیں ہوگا۔
More News