لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کا ایک اور شاندار اعزاز RSN فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ RSN مشکل وقت میں کھلاڑیوں پر ملبہ نہیں ڈالوں گا، سیریز کے بعد فیصلہ کریں گے کس کو نکالنا ہے، ہیڈکوچ سرفراز احمد RSN پاکستان ہاکی ٹیم نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر ورلڈکپ میں 11ویں پوزیشن حاصل کرلی RSN میاں حمزہ فضل کا کرکٹ کے فروغ کے لیے شاندار اقدام — کینٹ زون ٹی ٹوئنٹی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کی مکمل اسپانسر شپ کا اعلان RSN پنجاب میں مون سون بارشوں کا نیا اسپیل، اہم علاقوں کیلئے الرٹ جاری RSN فیلڈ مارشل کا دفاعی صنعتی کمپلیکس کا دورہ، مقامی سطح پر تیار ہتھیاروں اور گولہ بارود کے تجربات کا مشاہدہ RSN امریکی صدر ٹرمپ کا وینزویلا کیساتھ دنیا کی تاریخ کے سب سے بڑے تیل کے معاہدے کا اعلان RSN عثمان وزیر کی اگلی انٹرنیشنل فائٹ 26 ستمبر کو تھائی لینڈ میں ہوگی RSN اردوان اور نیتن یاہو کے درمیان تلخ بیانات کا تبادلہ، ترک صدر نے کھری کھری سنادی RSN
تازہ خبریں

ویسپا کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر خصوصی تقریبات کا انعقاد

10 • 27 Jun 2026

چار روزہ تقریبات 25 جون سے شروع ہوئیں جو 28 جون تک جاری رہیں گی

اطالوی ثقافت اور ڈیزائن کی عالمی علامت بننے والی مشہور اسکوٹر ویسپا اپنی 80ویں سالگرہ کے موقع پر ایک بار پھر روم کی سڑکوں کی زینت بن گئی ہے، جہاں خصوصی تقریبات کا آغاز ہو چکا ہے۔ ’ویسپا روما 2026–ایک آئیکون کے 80 سال‘ کے نام سے ہونے والی چار روزہ تقریبات 25 جون سے شروع ہوئیں جو 28 جون تک جاری رہیں گی، جن کا مرکز شہر کا اسپورٹس کمپلیکس  ہیں۔ اس موقع پر ایک ’ویسپا ولیج‘ قائم کیا گیا ہے جہاں نمائشیں، ریلیاں، ریسیں اور مختلف کلب ایونٹس منعقد کیے جا رہے ہیں۔ ویسپا کو 1946 میں کمپنی پیایجو نے متعارف کرایا تھا، جو دوسری جنگِ عظیم کے بعد اٹلی کی بحالی کی علامت بن گئی۔ یہ اسکوٹر نہ صرف سستی اور عملی تھا بلکہ اپنے اسٹائل کی وجہ سے عالمی سطح پر بھی مقبول ہو گئی۔ یہ مشہور اسکوٹر ہالی وڈ فلم ’رومن ہالیڈے‘ سمیت متعدد فلموں میں بھی دکھائی دی، جس نے اسے مزید شہرت بخشی۔ گزشتہ 80 برسوں میں ویسپا کی تقریباً 160 بار نئی ڈیزائن اپ ڈیٹس کی گئیں اور اب تک دنیا بھر میں اس کے دو کروڑ  سے زائد یونٹس فروخت ہو چکے ہیں۔ آج ویسپا دنیا کے تقریباً 100 ممالک میں فروخت کیاجا رہی ہے اور اٹلی کے ساتھ ساتھ ویتنام اور بھارت میں بھی اس کو تیاری کیا جاتا ہے۔
More News