لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کا ایک اور شاندار اعزاز RSN فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ RSN مشکل وقت میں کھلاڑیوں پر ملبہ نہیں ڈالوں گا، سیریز کے بعد فیصلہ کریں گے کس کو نکالنا ہے، ہیڈکوچ سرفراز احمد RSN پاکستان ہاکی ٹیم نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر ورلڈکپ میں 11ویں پوزیشن حاصل کرلی RSN میاں حمزہ فضل کا کرکٹ کے فروغ کے لیے شاندار اقدام — کینٹ زون ٹی ٹوئنٹی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کی مکمل اسپانسر شپ کا اعلان RSN پنجاب میں مون سون بارشوں کا نیا اسپیل، اہم علاقوں کیلئے الرٹ جاری RSN فیلڈ مارشل کا دفاعی صنعتی کمپلیکس کا دورہ، مقامی سطح پر تیار ہتھیاروں اور گولہ بارود کے تجربات کا مشاہدہ RSN امریکی صدر ٹرمپ کا وینزویلا کیساتھ دنیا کی تاریخ کے سب سے بڑے تیل کے معاہدے کا اعلان RSN عثمان وزیر کی اگلی انٹرنیشنل فائٹ 26 ستمبر کو تھائی لینڈ میں ہوگی RSN اردوان اور نیتن یاہو کے درمیان تلخ بیانات کا تبادلہ، ترک صدر نے کھری کھری سنادی RSN
تازہ خبریں

پنجاب میں اگلے 24 گھنٹوں کے لیے ہیٹ ویو الرٹ جاری

4 • 10 May 2026

شدید گرمی کے باعث گھروں اور دفاتر میں اے سی اور ایئر کولرز کا استعمال بڑھ گیا ہے

پنجاب بھر میں خشک موسم کے باعث گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم مزید گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کر دی ہے۔ شدید گرمی کے باعث گھروں اور دفاتر میں اے سی اور ایئر کولرز کا استعمال بڑھ گیا ہے جبکہ شہری ہیٹ ویو کے خدشات کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے لگے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ دوسری جانب پی ڈی ایم اے پنجاب نے 11 مئی تک پنجاب کے مختلف اضلاع میں ہیٹ ویو الرٹ جاری کر رکھا ہے۔ حکام نے شہریوں کو غیر ضروری طور پر دھوپ میں نکلنے سے گریز، پانی کا زیادہ استعمال اور احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کی ہے۔
More News