لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کا ایک اور شاندار اعزاز RSN فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ RSN مشکل وقت میں کھلاڑیوں پر ملبہ نہیں ڈالوں گا، سیریز کے بعد فیصلہ کریں گے کس کو نکالنا ہے، ہیڈکوچ سرفراز احمد RSN پاکستان ہاکی ٹیم نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر ورلڈکپ میں 11ویں پوزیشن حاصل کرلی RSN میاں حمزہ فضل کا کرکٹ کے فروغ کے لیے شاندار اقدام — کینٹ زون ٹی ٹوئنٹی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کی مکمل اسپانسر شپ کا اعلان RSN پنجاب میں مون سون بارشوں کا نیا اسپیل، اہم علاقوں کیلئے الرٹ جاری RSN فیلڈ مارشل کا دفاعی صنعتی کمپلیکس کا دورہ، مقامی سطح پر تیار ہتھیاروں اور گولہ بارود کے تجربات کا مشاہدہ RSN امریکی صدر ٹرمپ کا وینزویلا کیساتھ دنیا کی تاریخ کے سب سے بڑے تیل کے معاہدے کا اعلان RSN عثمان وزیر کی اگلی انٹرنیشنل فائٹ 26 ستمبر کو تھائی لینڈ میں ہوگی RSN اردوان اور نیتن یاہو کے درمیان تلخ بیانات کا تبادلہ، ترک صدر نے کھری کھری سنادی RSN
تازہ خبریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انٹرسٹی بس کرایوں میں بھی اضافہ

15 • 08 Mar 2026

لاہور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا۔

لاہور سے راولپنڈی کیلئے ایگزیکٹو کا کرایہ 2250 سے بڑھ کر2480 روپے ہو گیا ہے جبکہ لاہور سے راولپنڈی کیلئے ایگزیکٹو پلس کا کرایہ 3350 سے بڑھ کر3680 روپے ہو گیا ہے۔ لاہور سےکراچی کا کرایہ 3 ہزار روپے اضافے کے ساتھ 13200 روپے ہو گیا ہے جبکہ لاہور سے مری کا کرایہ 3100 سے بڑھ کر 3720 روپے کر دیا گیا ہے۔ اسی طرح لاہور سے صادق آباد کا کرایہ 700 روپے اضافے کے ساتھ 4200 روپے ہو گیا ہے جبکہ لاہور سے ملتان کا نیا کرایہ 3150 سے بڑھ کر 3750 روپے ہوگیا ہے۔ لاہور سے سیالکوٹ کا نیا کرایہ 1800 سے بڑھ کر 2150 روپے جبکہ لاہور سے پاکپتن کا کرایہ 350 روپے اضافے کے ساتھ 1750 روپے ہوگیا ہے۔ لاہور سے سرگودھا کا نیا کرایہ 350 روپے اضافے کے ساتھ 2000 روپے ہوگیا ہے۔
More News