لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کا ایک اور شاندار اعزاز RSN فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ RSN مشکل وقت میں کھلاڑیوں پر ملبہ نہیں ڈالوں گا، سیریز کے بعد فیصلہ کریں گے کس کو نکالنا ہے، ہیڈکوچ سرفراز احمد RSN پاکستان ہاکی ٹیم نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر ورلڈکپ میں 11ویں پوزیشن حاصل کرلی RSN میاں حمزہ فضل کا کرکٹ کے فروغ کے لیے شاندار اقدام — کینٹ زون ٹی ٹوئنٹی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کی مکمل اسپانسر شپ کا اعلان RSN پنجاب میں مون سون بارشوں کا نیا اسپیل، اہم علاقوں کیلئے الرٹ جاری RSN فیلڈ مارشل کا دفاعی صنعتی کمپلیکس کا دورہ، مقامی سطح پر تیار ہتھیاروں اور گولہ بارود کے تجربات کا مشاہدہ RSN امریکی صدر ٹرمپ کا وینزویلا کیساتھ دنیا کی تاریخ کے سب سے بڑے تیل کے معاہدے کا اعلان RSN عثمان وزیر کی اگلی انٹرنیشنل فائٹ 26 ستمبر کو تھائی لینڈ میں ہوگی RSN اردوان اور نیتن یاہو کے درمیان تلخ بیانات کا تبادلہ، ترک صدر نے کھری کھری سنادی RSN
تازہ خبریں

بھارت: ساس سے کھانا پکانے پر جھگڑا ، سوفٹ ویئر انجینئر بہو نے خودکشی کرلی

15 • 04 Mar 2026

بھارتی شہر بنگلور میں سوفٹ ویئر انجینئر خاتون نے اپنی ساس سے جھگڑے کے بعد پھندا لگاکر خودکشی کرلی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سشما نامی خاتون امریکا کی مشہور ٹیکنالوجی کمپنی میں ملازمت کرچکی ہیں، ان دنوں سشما بنگلورو کی کمپنی میں بطور سوفٹ ویئر انجینئر اپنے فرائض انجام دے رہی تھیں۔ مقامی پولیس نے بتایا کہ سشما کی شادی 5 سال قبل پنیت کمار سے ہوئی تھی جوڑے کا ایک 4 سالہ بیٹا بھی ہے۔ پولیس کے مطابق سشما کے رشتے داروں نے اس کے شوہر پر الزام عائد کرتے ہوئے بتایا کہ وہ سشما کو جہیز کیلئے ہراساں کررہا تھا جب کہ سشما کے اپنی ساس کلپنا سے بھی معمولی جھگڑے ہوتے رہتے تھے۔ سشما کے گھر والوں نے الزام لگایا ہے کہ سشما کی ساس اسےکھانا پکانے نہیں دیتی تھیں، دو روز قبل سشما اور اس کی ساس کے درمیان کھانا پکانے پر جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد سشما نے گھر میں پھانسی لگاکر خودکشی کرلی۔ بعد ازاں پولیس نے سشما کے شوہر پنیت کمار کو جہیز کے لیے ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا جب کہ ساس کی تلاش جاری ہے۔
More News