لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کا ایک اور شاندار اعزاز RSN فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ RSN مشکل وقت میں کھلاڑیوں پر ملبہ نہیں ڈالوں گا، سیریز کے بعد فیصلہ کریں گے کس کو نکالنا ہے، ہیڈکوچ سرفراز احمد RSN پاکستان ہاکی ٹیم نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر ورلڈکپ میں 11ویں پوزیشن حاصل کرلی RSN میاں حمزہ فضل کا کرکٹ کے فروغ کے لیے شاندار اقدام — کینٹ زون ٹی ٹوئنٹی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کی مکمل اسپانسر شپ کا اعلان RSN پنجاب میں مون سون بارشوں کا نیا اسپیل، اہم علاقوں کیلئے الرٹ جاری RSN فیلڈ مارشل کا دفاعی صنعتی کمپلیکس کا دورہ، مقامی سطح پر تیار ہتھیاروں اور گولہ بارود کے تجربات کا مشاہدہ RSN امریکی صدر ٹرمپ کا وینزویلا کیساتھ دنیا کی تاریخ کے سب سے بڑے تیل کے معاہدے کا اعلان RSN عثمان وزیر کی اگلی انٹرنیشنل فائٹ 26 ستمبر کو تھائی لینڈ میں ہوگی RSN اردوان اور نیتن یاہو کے درمیان تلخ بیانات کا تبادلہ، ترک صدر نے کھری کھری سنادی RSN
تازہ خبریں

راولپنڈی: شادی کا جھانسہ دیکر بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

15 • 08 Aug 2026

راولپنڈی: شادی کا جھانسہ دیکر بنکاک سے بلوائی گئی خاتون کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

پولیس کے مطابق مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون کی مدعیت میں تھانہ روات میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں بتایا گیا ہے کہ 2 سال قبل بنکاک میں ملزم سے ملاقات اور دوستی ہوئی، 4 ماہ قبل نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں کرائے پر فلیٹ لے کر رہائش اختیار کی، ملزم نے متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا اور شادی کے مطالبے پر ٹال مٹول کرتا رہا۔ متاثرہ خاتون نے الزام لگایا کہ ملزم فلیٹ سے باہر نہیں جانے دیتا تھا اور تشدد کا نشانہ بھی بنایا، ملزم جاتے وقت میرے پیسے بھی ساتھ لے گیا۔ پولیس کے مطابق نامزد ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ ایف آئی آر کے اندراج کے بعد مقدمے کی تفتیش ایس ایس آئی او یونٹ کو سونپ دی گئی ہے۔
More News