لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کا ایک اور شاندار اعزاز RSN فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ RSN مشکل وقت میں کھلاڑیوں پر ملبہ نہیں ڈالوں گا، سیریز کے بعد فیصلہ کریں گے کس کو نکالنا ہے، ہیڈکوچ سرفراز احمد RSN پاکستان ہاکی ٹیم نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر ورلڈکپ میں 11ویں پوزیشن حاصل کرلی RSN میاں حمزہ فضل کا کرکٹ کے فروغ کے لیے شاندار اقدام — کینٹ زون ٹی ٹوئنٹی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کی مکمل اسپانسر شپ کا اعلان RSN پنجاب میں مون سون بارشوں کا نیا اسپیل، اہم علاقوں کیلئے الرٹ جاری RSN فیلڈ مارشل کا دفاعی صنعتی کمپلیکس کا دورہ، مقامی سطح پر تیار ہتھیاروں اور گولہ بارود کے تجربات کا مشاہدہ RSN امریکی صدر ٹرمپ کا وینزویلا کیساتھ دنیا کی تاریخ کے سب سے بڑے تیل کے معاہدے کا اعلان RSN عثمان وزیر کی اگلی انٹرنیشنل فائٹ 26 ستمبر کو تھائی لینڈ میں ہوگی RSN اردوان اور نیتن یاہو کے درمیان تلخ بیانات کا تبادلہ، ترک صدر نے کھری کھری سنادی RSN
تازہ خبریں

لاہور میں 26 سالہ نوجوان 15 لاکھ روپے تاوان کے لیے اغوا

15 • 08 Aug 2026

مناواں کے علاقے سے 26 سالہ نوجوان تیمور اسلم کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق اغوا کاروں نے مغوی کے ہاتھ پاؤں بندھی تصویر اہلخانہ کو بھیج کر گھر فون کیا اور 15 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ مغوی پر تشدد کی ویڈیو اور پولیس کو اطلاع نہ دینے کی آڈیو بھی سامنے آئی ہے، واقعے کا مقدمہ مغوی کی اہلیہ کی مدعیت میں نامعلوم اغوا کاروں کے خلاف درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق مغوی کی بازیابی اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے سی سی ٹی وی کیمروں سمیت دیگر ذرائع سے ملزمان کو ٹریس کیا جا رہا ہے۔
More News