لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کا ایک اور شاندار اعزاز RSN فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ RSN مشکل وقت میں کھلاڑیوں پر ملبہ نہیں ڈالوں گا، سیریز کے بعد فیصلہ کریں گے کس کو نکالنا ہے، ہیڈکوچ سرفراز احمد RSN پاکستان ہاکی ٹیم نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر ورلڈکپ میں 11ویں پوزیشن حاصل کرلی RSN میاں حمزہ فضل کا کرکٹ کے فروغ کے لیے شاندار اقدام — کینٹ زون ٹی ٹوئنٹی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کی مکمل اسپانسر شپ کا اعلان RSN پنجاب میں مون سون بارشوں کا نیا اسپیل، اہم علاقوں کیلئے الرٹ جاری RSN فیلڈ مارشل کا دفاعی صنعتی کمپلیکس کا دورہ، مقامی سطح پر تیار ہتھیاروں اور گولہ بارود کے تجربات کا مشاہدہ RSN امریکی صدر ٹرمپ کا وینزویلا کیساتھ دنیا کی تاریخ کے سب سے بڑے تیل کے معاہدے کا اعلان RSN عثمان وزیر کی اگلی انٹرنیشنل فائٹ 26 ستمبر کو تھائی لینڈ میں ہوگی RSN اردوان اور نیتن یاہو کے درمیان تلخ بیانات کا تبادلہ، ترک صدر نے کھری کھری سنادی RSN
تازہ خبریں

چارسدہ : غیرت کے نام پر لڑکی اور نوجوان قتل

15 • 09 May 2026

خیبر پختونخوا کے شہر چارسدہ میں غیرت کے نام پر لڑکی اور نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ چارسدہ کے تھانہ پڑانگ کی حدود میاں کلی میں پیش آیا جہاں لڑکی کےچاچا کو شک تھا کہ اس کی بھتیجی کے گاؤں کے ایک نوجوان کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ شک میں مبتلا چاچا نے فائرنگ کرکے پہلے اپنی بھتیجی اور پھر نوجوان کو قتل کردیا۔ پولیس کاکہنا ہےکہ واقعے کے بعد ملزم فرار ہوگیا، واقعے کی 2 ایف آئی آر درج کرکے تحقیقات اور ملزم کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔
More News