عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ
16 • 06 Apr 2026
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضا فہ دیکھا جارہا ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکیوں، آبنائے ہرمز کی بندش اور ایران جنگ کے منفی اثرات مسلسل رونما ہورہے ہیں جس کے پیشِ نظر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضا فہ دیکھا جارہا ہے۔
عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 2.2 فیصد اضافے کے بعد 111 ڈالر 43 سینٹ ہوگئی ہے۔
اس کے علاوہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 2.7 فیصد اضافے کے بعد 114 ڈالر 57 سینٹ ہوگئی