ملک میں رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟متوقع تاریخ سامنے آگئی

4 • 20 Jan 2026

ملک میں شعبان المعظم کا چاند نظرآگیا ہے ، کل بروز بدھ یعنی 21 جنوری کو یکم شعبان ہوگی۔

اگر شعبان کا مہینہ 29 دنوں کا ہوا تو یکم رمضان 18 فروری 2026 کو ہوگا، شعبان اگر 30 دنوں پر مشتمل ہوا تو رمضان المبارک کا آغاز 19 فروری 2026 کو ہوگا۔ رمضان کے آغاز کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کریگی۔