’پاکستان کی خاطر اپنا موبائل دے دیں‘، رضوان سے انگلینڈ میں رات ڈیڑھ بجے موبائل لیا گیا RSN احتجاج کا شوق نہیں، آج ہی پٹرولیم لیوی ختم کردیں تو مارچ منسوخ کر دیں گے: حافظ نعیم RSN ایک آسان سیٹنگ سے آپ اپنے اسمارٹ فون کی بیٹری لائف بہتر بنا سکتے ہیں RSN اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے پیش نظر ریڈ زون، توسیع شدہ ریڈ زون سیل کرنے کا فیصلہ RSN لاہور: مجھے شراب پلاکر زیادتی کی گئی، غیرملکی خاتون کا عدالت میں دیا گیا بیان منظر عام پر آگیا RSN ’ستھر ا پنجاب‘ کے فیلڈ مانیٹرنگ افسر کی ٹریکنک کیلئے باڈی کیم لگانے کا فیصلہ RSN تامل ناڈو کے سرکاری ہسپتالوں میں پیدا بچوں میں سونے کی انگوٹھیاں تقسیم RSN ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو آؤٹ کلاس کر دیا، سیمی فائنل میں بھارت سے ٹکرائے گا RSN پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا اثر اشیائے خور و نوش کی قیمتوں پر بھی پڑنے لگا RSN ٹرائی سیریز سے قبل انگلینڈ کو بڑا دھچکا، کپتان جوز بٹلر دورہ پاکستان سے باہر RSN
تازہ خبریں

ایک آسان سیٹنگ سے آپ اپنے اسمارٹ فون کی بیٹری لائف بہتر بنا سکتے ہیں

6 • 18 Sep 2026

کیا آپ اپنے اسمارٹ فونز کی بیٹری بہت جلد ختم ہونے پر پریشان رہتے ہیں؟

درحقیقت اسمارٹ فونز صارفین جس بات سے سب سے زیادہ پریشان رہتے ہیں وہ بیٹری کا جلد ختم ہونا ہوتا ہے۔ویسے تو بیٹری لائف تیزی سے ختم ہونے کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں مگر ایک سیٹنگ کو تبدیل کرکے آپ بیٹری لائف کو کسی حد تک بڑھا سکتے ہیں۔جی ہاں واقعی ایسا ممکن ہے، بس ہر وقت موبائل ڈیٹاسیٹنگ کو آن نہ رکھیں۔بیشتر افراد کے فونز میں موبائل ڈیٹا ہمیشہ ایکٹو رہتا ہے۔اس سیٹنگ کے آن رہنے پر آپ کا فون ہمیشہ سیل سگنلز سے کنکٹ رہتا ہے، چاہے آپ وائی فائی ہی کیوں نہ استعمال کر رہے ہوں۔یہ سیٹنگ ان ایبل رہنے سے جب بھی آپ وائی فائی ٹرن آف کرتے ہیں یا وائی فائی سگنلز سے دور جاتے ہیں تو فون فوری طور پر سیلولر کنکٹویٹی پر منتقل ہو جاتا ہے۔ اس سیٹنگ کے آن رہنے پر آپ کا فون ہمیشہ سیل سگنلز سے کنکٹ رہتا ہے، چاہے آپ وائی فائی ہی کیوں نہ استعمال کر رہے ہوں۔یہ سیٹنگ ان ایبل رہنے سے جب بھی آپ وائی فائی ٹرن آف کرتے ہیں یا وائی فائی سگنلز سے دور جاتے ہیں تو فون فوری طور پر سیلولر کنکٹویٹی پر منتقل ہو جاتا ہے۔مگر اس کا مطلب یہ بھی ہوتا ہے کہ فون بیٹری پاور کو مسلسل استعمال کر رہا ہے تاکہ یہ فیچر کام کرتا رہے۔جب آپ موبائل ڈیٹا سیٹنگ کو ڈس ایبل کرتے ہیں تو فون کو اضافی بیٹری پاور استعمال کرنے سے روکنے میں مدد ملتی ہے۔اس کا بس ایک ہی نقصان ہے اور وہ یہ ہے کہ جب آپ وائی فائی زون سے باہر جاتے ہیں تو سیٹنگ کو آن کرنے پر سیلولر نیٹ ورک سے جڑنے میں 10 سیکنڈ لگتے ہیں۔
More News