لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کا ایک اور شاندار اعزاز RSN فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ RSN مشکل وقت میں کھلاڑیوں پر ملبہ نہیں ڈالوں گا، سیریز کے بعد فیصلہ کریں گے کس کو نکالنا ہے، ہیڈکوچ سرفراز احمد RSN پاکستان ہاکی ٹیم نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر ورلڈکپ میں 11ویں پوزیشن حاصل کرلی RSN میاں حمزہ فضل کا کرکٹ کے فروغ کے لیے شاندار اقدام — کینٹ زون ٹی ٹوئنٹی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کی مکمل اسپانسر شپ کا اعلان RSN پنجاب میں مون سون بارشوں کا نیا اسپیل، اہم علاقوں کیلئے الرٹ جاری RSN فیلڈ مارشل کا دفاعی صنعتی کمپلیکس کا دورہ، مقامی سطح پر تیار ہتھیاروں اور گولہ بارود کے تجربات کا مشاہدہ RSN امریکی صدر ٹرمپ کا وینزویلا کیساتھ دنیا کی تاریخ کے سب سے بڑے تیل کے معاہدے کا اعلان RSN عثمان وزیر کی اگلی انٹرنیشنل فائٹ 26 ستمبر کو تھائی لینڈ میں ہوگی RSN اردوان اور نیتن یاہو کے درمیان تلخ بیانات کا تبادلہ، ترک صدر نے کھری کھری سنادی RSN
تازہ خبریں

ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات

16 • 11 Aug 2026

تہران: ایران کے رہبر معظم آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای نے صدر مسعود پزشکیان کو قومی اتحاد‘ پر توجہ دینے پر زور دیا۔

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے گزشتہ ماہ آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای سے 7 گھنٹے طویل ملاقات کی جس میں سپریم لیڈر نے قومی اتحاد اور یکجہتی برقرار رکھنے اور عوام کے معاشی حالات پر توجہ دینے پر زور دیا۔ اس موقع پر صدر پزشکیان نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل نے ایران میں بے امنی پیدا کرنے اور ملک کو قحط، لوٹ مار اور سماجی انتشار کی جانب دھکیلنے کی کوشش کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران پر دشمن کے حملے مصنوعی ذہانت سے حاصل کردہ ڈیٹا کی بنیاد پر تھے، ایران نے جاسوس نیٹ ورک اور اجرتی عناصر کی منصوبہ بندی کو یکے بعد دیگرے ناکام بنایا۔
More News