لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کا ایک اور شاندار اعزاز RSN فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ RSN مشکل وقت میں کھلاڑیوں پر ملبہ نہیں ڈالوں گا، سیریز کے بعد فیصلہ کریں گے کس کو نکالنا ہے، ہیڈکوچ سرفراز احمد RSN پاکستان ہاکی ٹیم نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر ورلڈکپ میں 11ویں پوزیشن حاصل کرلی RSN میاں حمزہ فضل کا کرکٹ کے فروغ کے لیے شاندار اقدام — کینٹ زون ٹی ٹوئنٹی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کی مکمل اسپانسر شپ کا اعلان RSN پنجاب میں مون سون بارشوں کا نیا اسپیل، اہم علاقوں کیلئے الرٹ جاری RSN فیلڈ مارشل کا دفاعی صنعتی کمپلیکس کا دورہ، مقامی سطح پر تیار ہتھیاروں اور گولہ بارود کے تجربات کا مشاہدہ RSN امریکی صدر ٹرمپ کا وینزویلا کیساتھ دنیا کی تاریخ کے سب سے بڑے تیل کے معاہدے کا اعلان RSN عثمان وزیر کی اگلی انٹرنیشنل فائٹ 26 ستمبر کو تھائی لینڈ میں ہوگی RSN اردوان اور نیتن یاہو کے درمیان تلخ بیانات کا تبادلہ، ترک صدر نے کھری کھری سنادی RSN
تازہ خبریں

جون کو وسطی سندھ کے چند مقامات پر آندھی اور بارش کا امکان

4 • 01 Jun 2026

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ان دنوں موسم گرم اورمرطوب ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 2 جون کو ایم 9 موٹروے کے اطراف کے علاقوں میں رات میں آندھی چل سکتی ہے۔ اس کے علاوہ 2 جون کو وسطی سندھ کے چند مقامات پر آندھی اور بارش کا امکان ہے۔ دوسری جانب خیر پور، سانگھڑ، نواب شاہ ،نوشہروفیروز میں کہیں کہیں آندھی اور ہلکی سے معتدل شدت کی بارش کا امکان ہے۔
More News